i پاکستان

بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کے لئے مؤثر قانون سازی ضروری ہے،وزیر بلدیات پنجابتازترین

May 25, 2024

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کے لئے مؤثر قانون سازی ضروری ہے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی حکومتوں کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اجلاس میں وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ ایسا قانون بنانا چاہتے ہیں جو دیر پا اور مستحکم بلدیاتی نظام کا ضامن ہو ، بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کے لئے مؤثر قانون سازی ضروری ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی