i پاکستان

اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، الیکشن کمیشنتازترین

December 19, 2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی الیکشن نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہو گا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے، 90 روز میں انتخابات کرانا آئینی تقاضہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی