i پاکستان

اسمبلی میں تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی، ایمل ولی خانتازترین

October 07, 2024

اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی، افسوس یہ ہے کہ پختونخوا کے عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا، اس شخص میں آج بھی ہمت نہیں کہ سچ بولے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ فراڈ انتخابات کے پانچ دن بعد ہم نے کہا تھا کہ گنڈاپور کس کا بندہ ہے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی