i پاکستان

اسلام آباد، پمز ہسپتال میں ایم پاکس کا ایک کیس رپورٹتازترین

August 19, 2024

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ایم پاکس(منکی پاکس) کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ فوکل پرسن ڈاکٹر نسیم اختر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 47 سالہ متاثرہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے۔ ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا تھا کہ متاثر ہ شخص سعودی عرب سے پاکستان آیا ہے، ایم پاکس سے متاثرہ شخص کے سیمپل این آئی ایچ بھیج دیے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی