i پاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ 10 جولائی تک طلبتازترین

June 04, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ 10 جولائی تک طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے موقع پر درخواست گزاروں میں سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی اور دیگر وکلا عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت عالیہ نے وفاقی دارالحکومت میں نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹس معطل کردیئے اور کہا کہ پٹیشنرز کو پرانے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس جمع کرانا ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی