i پاکستان

اسلام آباد ہائیکور،رئوف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ ودیگر کو نوٹستازترین

September 19, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ترجمان رئوف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے رئوف حسن کا نام ای سی ایل اور پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی، رئوف حسن کے وکیل شاہنواز رانجھا عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لئے ملتوی کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی