i پاکستان

اسٹیبلشمنٹ حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھائے گی،آصف کرمانیتازترین

November 23, 2024

سینئر سیاستدان آصف کرمانی نے دعوی کیا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی حمایت نہ رہے تو مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرجائے گی ۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آ ئی کی احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھائے گی ۔، اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی حکومت گر جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی