رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بنایا ہے،قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں عام آدمی کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں اس بجٹ کو مسترد کرتی ہوں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی