انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ،انٹربینک میں 12 پیسیکی کمی کے بعد امریکی ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر آگیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی