تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے انٹربینک میں میں ڈالر مزید 12 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 40 پیسے ہو گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی