انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی