i پاکستان

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے82 پیسے کا ہوگیاتازترین

October 31, 2024

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقراررہا ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروبارہ کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر277 روپے 82پیسے کا ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی