تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے ،77 پیسے پر آگئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی