i پاکستان

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر اضافہ ، 278 روپے 45 پیسے پر پہنچ گیاتازترین

July 23, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی