i پاکستان

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ، 278.34 روپے کا ہو گیاتازترین

September 13, 2024

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسیکمی ، ڈالر278.34 روپے کا ہو گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔انٹربینک میں امریکی کرنسی 10 پیسے سستی ہوگئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہو کر 278.34 روپے پر آگیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی