آج القادر یونیورسٹی کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت تھی مگر جیل حکام کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کے بنا پر پہلے فیملی/وکلاء ملاقاتیں منسوخ کر دی گئی اور آج عدالتی عملہ جی جانب سے آگاہ کیا گی ہے کہ آج جیل میں ہونے والا القادر یونیورسٹی کیس کا جیل ٹرائل بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس طرح کی اچانک آج ہاہیکورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم پاکستان و بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کے سائفر کیس کی لسٹ بھی کینسل ہو گی ہے
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی