i پاکستان

الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقررتازترین

September 20, 2024

پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے معاملے پر سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 24 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عقیل عباسی بنچ میں شامل ہیں جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان بھی پانچ رکنی لارجر بنچ کا حصہ ہونگے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی