الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل کردیں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں خواتین کی 19، اقلیتوں کی 3، خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 21، اقلیتوں کی 4 نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل کی ، پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 24، اقلیتوں کی 3 نشستوں جبکہ سندھ اسمبلی میں خواتین کی 2، اقلیتوں کی ایک نشست پر ارکان کی رکنیت معطل کردی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی