i پاکستان

اٹک،موٹر سائیکل اور ٹرالی میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحقتازترین

May 02, 2024

اٹک میں پنڈی کوہاٹ روڈ پر ڈھاک کے قریب موٹر سائیکل کی ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق، خاتون شدید زخمی ہو گئی۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جاں بحق افرد کی عمریں 3سے 18سال تک ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق جنڈ کے گائوں چورہ شریف سے ہے، زخمی خاتوں کو تشویش ناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی