i پاکستان

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کیلئے رائٹس ایشو قوانین میں ترامیم کردیںتازترین

January 20, 2026

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کیلئے رائٹس ایشو قوانین میں ترامیم کردیں ۔ نئی ترامیم کے تحت کمپنیوں کوسرمایہ کے حصول میں آسانی فراہم کی جائیگی۔این او سی کی شرط پر سی آئی بی رپورٹ کی پابندی میں نرمی کردی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق مالی مشکلات کا شکار فعال کمپنیوں کیلئے سرمایہ اکٹھا کرنیکاموقع ہے۔رائٹس ایشو دستاویز میں مکمل انکشافات لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ترامیم سیمارکیٹ اعتماد اور شفافیت میں اضافے کی توقع ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی