ایٹمی تجربات کے خلاف عالمی دن جمعرات کو منایا گیا۔اقوام متحدہ کی طرف سے 29 اگست کو ایٹمی تجربات کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا میں جوہری دھماکوں کی روک تھام کرنا تھا۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2009 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی