i پاکستان

ایف بی آر نے ٹیکس سال 2023 کے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا : ایف بی آر اعلامیہتازترین

May 01, 2024

انکم ٹیکس جنرل آرڈر اُن لوگوں کے لئے جاری کیا گیا ہے جو ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہیں : ایف بی آر ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت پانچ لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم دیا : ایف بی آر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو انکم ٹیکس جنرل آرڈر پرفوری عمل درآمدیقینی بنانے کی ہدایات جاری : ایف بی آر پی ٹی اے اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز 15 مئی تک عمل درآمد کی رپورٹ جمع کرائیں گے : ایف بی آر انکم ٹیکس جنرل آرڈر ٹیکس کمپلائنس بڑھانے پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے جاری کیا گیا ہے: ایف بی آر یہ تمام افراد اپنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرکے اپنی موبائل فون سروسز بحال کرائیں : ایف بی آر

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی