i پاکستان

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاستازترین

April 30, 2024

پاکستان کے لیے ایک ارب 10کروڑڈالر منظور کر لیے ،آئی ایم ایف کا اعلامی تین ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک اشاریہ 9ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں پاکستان نے دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف اعلامیہ رقم اسی ہفتے پاکستان کو منتقل ہو جائے گی ذرائع پاکستان نے جولائی 2023 میں آئی ایم ایف سے قرض پروگرام لیا تھا، اعلامیہ آ ئی ایم ایف بورڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف پاکستان نے قرض پروگرام کے اہداف کے حصول میں سنجیدہ کوششیں کیں، آئی ایم ایف قرض پروگرام کے بعد پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دو فیصد تک پہنچ رہی ہیں ،اعلامیہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہونا شروع ہو گئی،آئی ایم ایف اعلامیہ توقع مہنگائی کے بڑھنے کی شرح جون میں کم ہو کر 20 فیصد ہو جائے گی، اعلامیہ پاکستان کے خالص زر مبادلہ ذخائر 4 اشاریہ 5سے بڑھ کر 8ارب ڈالر ہو گئے ،اعلامیہ توانائی کے شعبے میں بروقت ٹیرف ایڈجسٹمنٹ نے اہم کردار ادا کیا ،اعلامیہ ان اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے توانائی شعبے میں اصلاحات ضروری ہیں،اعلامیہ رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے ،آئی ایم ایف گزشتہ مالی سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8اشاریہ 5 فیصد تھی، آئی ایم ایف

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی