i پاکستان

عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری،ا نتہائی محتاط رہنے کی ہدایتتازترین

October 25, 2024

دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔تفصیل کے مطابق دفترخارجہ کی جانب سے عراق کے سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھا کہ عراق کے سفر کا ارادہ کرنے والے خطے کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتیں،خطے کی صورتحال مستحکم ہونے اور ائیرلائن آپریشن معمول پرآنے کا انتظار کیا جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی