i پاکستان

عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدیتازترین

May 04, 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ عون چودھری آئندہ سماعت پر اپنا بیان عدالت میں قلم بند کروائیں گے۔ درخواست گزار محمد حنیف نے وکیل رضوان عباسی کے ذریعے عون چودھری کا بیان قلمبند کروانے کی درخواست دی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی