چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نجی چینل کی جاںبحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پہنچ گئے ، چیئرمین تحریک انصاف وعمران کان نے جاںبحق صدف نعیم کے لواحقین سے تعزیت کی ، چیئرمین پی ٹی آئی نے جاںبحق صحافی صدف نعیم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور بلنددرجات کی دعا کی ، گزشتہ روز صدف نعیم لانگ مارچ کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر کے نیچے دب کر جان کی بازی ہار گئی تھیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی