پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں بجٹ بحث سے قبل ایوان میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب چیف ویب ملک عامر ڈوگر زرتاج گل ،شاندانہ گلزار،شاہد خٹک نے مشترکہ حکمت عملی اختیار کی ۔ان کے خطاب سے قبل ان ممبران اسمبلی نے عمر ایوب کے پاس جا کر کافی دیر تک ان کی نشست پر اھم امور پر تبادلہ خیال کیا اور بلاول بھٹو زرداری کہ خطاب کے دوران حکمت عملی مرتب کی،اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے چیف ویب ملک عامر ڈوگر بھی پیش پیش رہے۔وہ عمر ایوب کو گائیڈ لائن فرام کرتے رہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی