i پاکستان

آلودگی کے اعتبار سے لاہور مسلسلدوسرے نمبر پر براجمان، سموگ کی اوسط شرح 209 ریکارڈ کی گئیتازترین

November 01, 2024

آلودگی کے اعتبار سے لاہور جمعہ کے روز بھی دوسرے نمبر پر براجمان رہا۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح 209 ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور کے علاقے سید مراتب علی روڈ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 253، جوہر ٹان 247 اور ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 29 تک جا پہنچا ہے۔شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے کیلئے چند علاقوں میں گرین لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث بیماریاں بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہیں، طبی ماہرین نے سموگ کے نقصانات سے بچا کیلئے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی