i پاکستان

علی سرفراز ڈی جی نیب لاہور تعینات، نوٹیفکیشن جاریتازترین

November 12, 2022

علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی