جسٹس بابر ستار کے کیس سننے پر اعتراض کی ایف آئی اے ، پیمرا ، پی ٹی اے کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کردیں پی ٹی اے ، ایف آئی اے ، پیمرا کی درخواستیں عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ لگا کر خارج کردیں تمام اداروں کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی بھی شروع ہو سکتی ہے ، عدالت کا عندیا
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی