i پاکستان

عید قرباں کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں بڑا اضافہتازترین

June 15, 2024

عید قرباں کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عیدقرباں سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سیبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنے کی دال 40 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپے کلومیں فروخت ہونے لگا،عوام نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی