i پاکستان

آئینی ترمیم، سربراہ بی این پی مینگل اختر مینگل اسلام آباد پہنچ گئےتازترین

October 19, 2024

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بی این پیمینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں آئینی ترمیم کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دینے کے بعد خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی