i پاکستان

آئینی ترامیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکانتازترین

October 03, 2024

قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے، اس سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سات اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے، آئینی ترمیم 8 یا 9 اکتوبر کو پیش کی جاسکتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی