عارف والا کے نواحی گائوں میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جس کا شوہربیرون ملک مقیم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش قبضے میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی