i پاکستان

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیتازترین

June 14, 2023

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔رقم سے پچپن لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو پر خرچ کی جائے گی،رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق رقم سے 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا،فنڈز خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیرو رقی کیلئے بھی استعمال ہوسکیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی