19سال سے منہدم زیارت میں موجود انگریز دور حکومت کی تاریخی لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا اور مختلف شخصیات کی جانب سے ہزاروں کتابیں ڈونیٹ کی گئیں۔لائبریری کا افتتاح ڈپٹی کمشنر زیارت حمودالرحمن، سابق پرنسپل ماسٹر عبدالعزیز اور سابق ایجوکیشن آفیسر خالدہ شوکت سمیت دیگر نے کیا۔تاریخی لائبریری کے افتتاح کے موقع پر اساتذہ، طلبا، قبائلی عمائدین اور ضلعی آفیسران کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی