i معیشت

روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200تازترین

December 14, 2022

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے کے 2394 انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی