i معیشت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسے اضافہتازترین

March 16, 2023

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسے اضافہ ہو گیا ہے اور اس وقت 283 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو ا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا 282 روپے 85 پیسے رہا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی