i معیشت

ملکی برآمدات میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.13 فیصد اضافہ ہواتازترین

July 06, 2023

ملکی برآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق جون 2022 کے دوران برامدات کا حجم 594985 ملین روپے تھا جو جون 2023 میں 14.13 فیصد اضافے کے بعد 679027 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس طرح ایک سال کے دوران ملکی برآمدات میں 14.13 فیصد اضافہ ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی