i معیشت

جاپان کا افریقہ کی ترقی کیلئے 30ارب ڈالر زکی امداد کا اعلانتازترین

August 29, 2022

جاپان نے افریقہ کی ترقی کیلئے 30ارب ڈالر زکی امداد کا اعلان کردیا، یہ اعلان جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے تونسیہ میں جاپانافریقہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ جاپان اس بات کو یقینی بنائے گا کہ موجودہ بے یقینی کی صورت حال میں افریقہ تک اناج کی ترسیل بلا تعطل جاری رہے،جاپانی وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ 30ارب ڈالرز کی رقم 3برس میں دی جائے گی، اس کے علاوہ افریقن ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ مل کر فوڈ سیکیورٹی کیلئے بھی رقم دی جائے گی۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی