غزہ میں امریکی ساختہ عارضی بندرگاہ کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ اس امر کا امکان موجود ہے کہ اس بندرگاہ سے امدادی کاروائیوں کو 31جولائی کے بعد بھی جاری رکھا جائے۔ امریکی حکام کے مطابق اس عارضی بندرگاہ کا مقصد غزہ میں امدادی سامان کی اکتیس جولائی تک ترسیل تھا لیکن اب اس مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امکانی طور پر بندرگاہ کیامدادی آپریشنز میں توسیع ایک ماہ کے لیے ہوگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی