فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں، فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ اسرائیل کیخلاف عالمی آوازیں اٹھنے کے باوجود وزیر اعظم نیتن یاہو کا ہٹ دھرمی جاری رکھتے ہوئے کہنا ہے کہ اپنے مقصد کے حصول تک جنگ جاری رکھیں گے اس پر ہمارا قومی اتفاق ہے، اپنے فوجیوں کی حفاظت کیلئے کچھ بھی کریں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی