i بین اقوامی

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے ہی شہریوں کے قتل پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعملتازترین

December 18, 2023

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے ہی شہریوں کی ہلاکت پر ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے رد عمل سامنے آ گیا،ہیومن رائٹس واچ کے اسرائیل و فلسطین کیلئے ڈائریکٹر عمر شاکر نے بیان میں کہا ہے کہ پہلے گولی مارو، پھر پوچھو، اسرائیلی فوج کا اقدام ان کی دیرینہ مشق کی نشاندہی کرتا ہے، یرغمالیوں کے قتل کا واقعہ غیر مسلح لوگوں پر اسرائیل کے گولی چلانے کا ٹریک ریکارڈ ظاہر کرتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی