وزیراعلی سندھ کا بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹس
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔مراد علی شاہ نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب دیوار گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوئے۔اس سلسلے میں ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے کہا کہ دوسری منزل کی چھت پہلی منزل پر گری، یہ رہائشی عمارت نہیں ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
