آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی،برسبین میں ہونے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز اسکور کیے،افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے تین، تین میچز کے بعد صرف دو ،دو پوائنٹس ہیں، دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے نہ صرف یہ مقابلہ جیتنا ہوگا بلکہ گروپ کا پانچواں اور آخری میچ بھی جیتنا ضروری ہوگا،افغانستان کا پانچواں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جب کہ سری لنکا کو انگلینڈ سے کھیلنا ہے،افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے تین، تین میچز کے بعد صرف دو ،دو پوائنٹس ہیں، دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے نہ صرف یہ مقابلہ جیتنا ہوگا بلکہ گروپ کا پانچواں اور آخری میچ بھی جیتنا ضروری ہوگا_افغانستان کا پانچواں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جب کہ سری لنکا کو انگلینڈ سے کھیلنا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی