i کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گاتازترین

December 21, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے میچ آج (اتوار کو) کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ون ڈے سیریز میں شاہین پروٹیز کو کلین سویپ کرنے کو تیار ہیں، تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے قومی سکواڈ کیپ ٹاv,ن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا۔قومی ٹیم نے ہفتے کے روز پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی