i کھیل

ورلڈ شطرنج اولمپیاڈ میں سعودی کھلاڑیوں نے4اعزاز اپنے نام کرلیےتازترین

August 13, 2022

سعودی کھلاڑیوں نے ورلڈ شطرنج اولمپیاڈ میں 4اعزاز اپنے نام کرلیے ہیں ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سے احمد الثبیتی، عبداللہ المطیری، احمد الرحیلی، عبدالعزیز الزامل اور احمد الحارثی جبکہ خواتین میں سے دالیا السمیری، بدور الشلاش، اسما الجابری، افنان القبیشی اور ندی المھنا نے ورلڈ شطرنج اولمپیاڈحصہ لیا4اعزاز اپنے نام کرلیے ہیں-

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی