i کھیل

وجے ورما کا ماضی میں 18روپے کا بینک بیلنس ہونے کا انکشافتازترین

August 30, 2024

بھارتی اداکار وجے ورما نے زندگی کے اسے برے دور سے متعلق انکشاف کیا جب انکے بینک اکائونٹ میں صرف 18 روپے بچے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران وجے ورما نے انکشاف کیا کہ آپ اسے بد سے بھی بدتر دور کہہ سکتے ہیں، وہ یا تو ان پیسوں ست 12 روپے کی پانی پوری کھاسکتے تھے یا پھر 13 روپے کی اڈلی کیونکہ ان کے بینک اکائونٹ میں صرف 18 روپے بچے تھے۔ وجے ورما نے بتایا کہ انہوں نے اپنی فیملی سے پیسے لینے بند کردیے تھے کیونکہ انکی اس وقت اپنے والد سے بات چیت بھی بند تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی