آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے دوران پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے اپنی سالگرہ منائی ۔قذافی سٹیڈیم میں بیٹر سدرہ امین نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔خواتین کھلاڑیوں، کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف کی سالگرہ تقریب میں شرکت کی ۔ساتھی کھلاڑیوں اور کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف نے سدرہ امین کو سالگرہ کی مبارک باد دی ۔کھلاڑیوں اور سٹاف نے سدرہ امین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی