i کھیل

کراچی میں اسپیشلی کھانوں سے بہت لطف اندوز ہوئے، انگلش کپتانتازترین

October 04, 2022

انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم 17سال بعد پاکستان آئی، سیریز تین تین سے پہلے برابر ہوئی اور فائنل میچ میں کامیابی ملی، سیریز کے میچز بہت اچھے رہے،جوز بٹلر نے بھی کراچی کے کھانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں اسپیشلی کھانوں سے بہت لطف اندوز ہوئے ، پاکستان کے دورے پر ہم نے بہت انجوائے کیا اور اس دوران شائقین نے بہت سپورٹ کیا،انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ سے پہلے بہترین ٹیم سے سیریز کھیلی، ہماری میزبانی بہت شاندار تھی جب کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔


کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی